sentence
stringlengths 3
111
|
---|
پر اپنی محنت سے حاصل کیا ہے |
جبکہ مصباح الحق اور یونس خان جیسے سینئرز صرف اس لیے اب تک کھیل رہے ہیں |
پنجاب میں صنعتوں اور سی این جی سیکٹرز کو گیس کی فراہمی معطل |
لندن فلیٹس کی ملکیت ثابت شدہ ہے۔ |
کئی کئی برسوں کا فرق ہے۔ |
تو پاکستان کی سیاسی جماعتیں یہ کیوں نہ کر سکیں؟ |
جب جنرل راحیل شریف آرمی چیف تھے۔ |
مگر حیرت کی بات کہ قرآن شریف کو سب سے اوپر رکھا گیا ، گویا سب سےمقدس صحیفہ یہی ہے |
گاؤں جہاں کا قصد تھا ، کا نام کلاں ہے ۔ |
اب بھی وہی قائم ہیں۔ |
ضیاء الحق دور میں قوم بٹی ہوئی تھی۔ |
اداکار شاہد کپور کے بارے میں بھی |
یہ کسی قوم کی ایک اجتماعی ضرورت کا فطری جواب ہے۔ |
مجھے دفتر پیدل جانا پڑتا ہے |
خدانہ کرے کہ ایسا ہو۔ |
اپنی چالیسویں سالگرہ کی طرف بڑھتے ہوئے ک |
بچن نے اپنی بھابھی ایشوریا کے بارے میں |
اب جو اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔ |
میں فلم کو سمجھ نہیں پایا تھا |
اوراب وہ رد ہوچکی۔ |
اچھی بھی نہیں لگتی۔ |
لیکن ان کی حکومت شخصی حکومت نہ تھی۔ |
جس کو صائم الدھر کہا جاتا ہے |
پرندے نقل مکانی کرنا شروع کرتے ہیں |
اقدار میں اصلاح کاآغاز رجحان ساز طبقات سے ہو گا۔ |
اور شاید ہیں۔ |
ہم میں تو صلاحیت نہیں۔ |
مکمل خاموشی پھر ہلکی سی آہٹ سنائی دیتی ہے |
کی گولیوں کا نشانہ بناتے ہیں |
اللہ اسے سلامت رکھے۔ |
یہ دیکھ کر تو میرے دماغ نے کام کرنا چھوڑ دیا |
مگر قومی ٹیم کی متواتر ناکام کارکردگی |
جہاں زندگی فطرت سے قریب تر ہے۔ |
اللہ پاک آپ کے درجات بلند کرے |
ادارہ تعلیم و تحقیق کے زیر اہتمام آج میڈیا سے وابستہ |
مزدوروں کا کہنا تھا |
منافع کم ہو سکتا ہے لیکن کمازکم لاگت پوری ہو جانی چاہِیے |
ویمنز ٹیم پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے مثال ہے اظہر محمود |
موجودہ کھلاڑیوں کا مستقبل داؤ پر لگے |
میں لنڈا بازار جارہاہوں۔ |
جو اس سفر نامے میں شامل ہے |
یہ جنونی مذہب کی روح اور جدید دنیا سے نابلد تھے |
سوشل میڈیا صارفین مختلف |
ان دونوں نے کہا سبحان اللہ، یا رسول اللہ |
چند مسائل پیدا ہوتے ہیں |
خود کو سنبھالو |
اس کے جواب سے دل پر ایک چوٹ لگی۔ |
فرانس کروشیا کو ہرا کر دوسری مرتبہ فیفاورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا |
مجھے یہ سب خواب لگتا ہے |
فرائض منصبی کے سلسلے میں ملک سے باہر جانے کا موقع ملا |
قومی الیکشن اسی سال مئی میں ہونے والے |
کہ وہ جلد ایسا قانون وضع کرے |
نہ صرف ٹھیک ہے۔ |
تو یہ کسی بھی حکومت کی نااہلی کی بدترین مثال ہے۔ |
لیکن اب صورتحال یکسر مختلف ہے۔ |
سلمان اکشے کی فلم رستم کی تشہیر کے لیے سرگرم |
بے حیائی کا رونا فضول بات ہے۔ |
دوسروں کے لیے جلدی پر جوش ہو جاتا ہوں |
ان میں ہم نے اپنا حصہ کیا ڈالا ہے؟ |
ایک زنانہ آواز پوچھتی ہے |
پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ |
نان کمرشل موضوع ہونے کے باوجود |
ان چھ کے ہی آٹھ آملیٹ تیار کر لیں گے |
، ظلم و ستم بڑھ جائے |
اور اگر ایسا ہوتا ہے۔ |
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا میرے پسینے سے بھیگے بدن سے ٹکراتی ہے |
پھر یہ بھی واضح ہوگیا کہ یہ سیاست کسی اورکی تھی۔ |
ملک کے مفاد میں پاکستان کیوں چھوڑنا پڑا |
ورنہ تو یہ پروپیگنڈا ہو جائے گا۔ |
اس کا نقصان کونسل سے زیادہ اسلام کو پہنچ رہا ہے۔ |
کل مشرف کے حامی آج پی پی پی کے |
صدی کا بہترین فیصلہ قرار دیا ہے |
یہاں تک کہ انہوں نے کراچی کو استنبول بنانے کا وعدہ کیا |
شائد وہ بھول گیا ہو |
ان شاء اللہ کل اس پر پوری مستعدی اور دلجمعی سے کام کروں گا |
یہ فکر دل سے جا چکی۔ |
نئی نئی سیاسی قوتیں سامنے آئی ہیں۔ |
خیالی پلاو بنانا پسند کرتا ہوں |
اور رسول بھی گزر چکے پھر کیا اگر وہ مر جائیں یا قتل |
یہ پھر بھی نہیں راضی۔ |
بنگلہ دیش کی عدالت اگر علما کے فتووں اور قانونی فیصلوں پر پابندی لگانے کے بجائے |
میں لاہور میں رہتا ہوں |
امریکہ کی جنگ نہ لڑنا اور بات ہے۔ |
جیاےایف آزمائش تیسرے مرحلے میں جاتی ہے |
پڑوس میں افغانستان کو ہی دیکھ لیں۔ |
لگائے جا رہے ہیں۔ |
اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ |
سب سے پہلے گھر کا تالا کھولا اور بجلی چالو کی ۔ |
مرغی اور انڈے کی |
چترال میں موسم بہار کے شروع ہوتے ہی |
وزیر اعظم ہیں۔ |
گجرانوالہ میں قومی ریسلنگ چیمپئن شپ |
اب لگتا ہے کہ ایک بار پھر ہنگامہ برپا ہونے کو ہے۔ |
دیر تو ہو جاتی ہے۔ |
تو پھر ان کیا بنتا ہے؟ |
کیا پیپلز پارٹی عصری سیاست کا بارہواں کھلاڑی ہے؟ |
والدین بھی اسی زاویے سے سوچتے ہیں۔ |
آئین انہیں پانچ سال کے لیے کام کی اجازت دیتا ہے۔ |
تم یہ کیسے کر لیتے ہو؟ |
عمر جنتی ہیں |